مین لائن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بڑی لائن، مرکزی یا بڑے تار جن سے برقی رو گزرے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بڑی لائن، مرکزی یا بڑے تار جن سے برقی رو گزرے۔